مُلکِ شام میں ایک بزُرگ تھے ان کے پاس ایک شخص آیا اور عرض کی یا شیخ مجھے کوئی ورد یا کوئی عمل بتائیں کہ مجھے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیدار ہو جائے۔ بزُرگ نے کہا آج ایسا کرو، رات کا کھانا میرے گھر میں آ کر کھانا، ان شاء اللہ مزید پڑھیں
زمرہ: چاہت
وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن – اللہ اکبر
اللہ اکبر وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئی؟ ایک تیری چاہت ہے…. اور ایک میری چاہت ہے مگر ہوگا وہی…. جو میری چاہت ہے اگر تو نے خود کو سپرد کردیا اُس کے…. جو میری چاہت ہے تو میں بخش دوں گا تجھ کو…. جو تیری چاہت مزید پڑھیں
ماں نے چلنا سکھایا
مجھے محبت ہے اپنے ہاتھوں کی تمام انگلیوں سے نہ جانے کون سی انگلی پکڑ کر ماں نے چلنا سکھایا ہوگا واقعی اب دنیا میں مامتا ہی ایک رشتہ خالص رہ گیاہے مجھے اچھی لگتی ہیں میرے ہاتھ کی سبھی انگلیاں جانے کس انگلی کو پکڑ کر میری ماں نے مجھے چلنا سکھایا کہتے ہیں مزید پڑھیں