پھر سکون نصیب نہیں ہوتا

خواہشات کا بوجھ

خواہشات کے پاؤں چادر سے باہر نکل جایئں تو پھر سکون نصیب نہیں ہوتا خواہشیں زندگی کے ہر دور میں ہمارے دلوں میں جنم لیتی اور پھلتی پھولتی ہیں۔ جیسے جیسے ہم آگے بڑھتے جاتے ہیں ہماری آرزوؤں اور تمناؤں میں بھی تبدیلیاں آتی جاتی ہیں۔ خواہشوں کا سفر دراصل خود شناسی سے شروع ہوتا مزید پڑھیں

صبح کے تخت نشیں شام کو مجرم ٹھہرے

نصیبوں کا کھیل

عام انسانوں کے علاوہ بڑے بڑے بادشاہوں کی اوقات بھی بدلتے دیکھا ہے۔ یہ اک تلخ حقیقت ہے کہ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ نصیب بھی بدلتے ہیں۔ اور نصیب بدلنے میں اللہ تعالی نے انسان کو بھی کسی حد تک اختیار دیا ہے صبح کے تخت نشیں، شام کو مجرم ٹھہرے ہم نے پل مزید پڑھیں

اللہ سے رجوع اور انسان کا مقدر

الله سے رجوع

انسان کا مقدر اتنی بار بدلتا ہے جتنی بار اللہ سے رجوع کرتا ہے انسان کا مقدر اتنی بار بدلتا ہے جتنی بار اللہ سے رجوع کرتا ہے مطلب کہ “دعا”۔ دعا، عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی تو التجا اور پکار کے آتے ہیں۔ دعا اللہ کی عبادت ہے، دعا اللہ مزید پڑھیں