اولاد کی پرورش

آپ اپنی اولاد کو کس کی بندگی کے لئے تیار کر رہے ہیں

اولاد کی پرورش سے متعلق حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمة الله عليه کے چند ضروری ہدایات۔ (1) عورتوں میں عادت ہے کہ بچوں کو جن بھوت اور دوسر ی ڈراؤنی چیزوں سے ڈراتی ہیں یہ بہت غلط بات ہے اس سے بچے کا دل کمزور ہوتا ہے۔ (2) ماں کو چاہیۓ بچے کو باپ مزید پڑھیں

جہنم میں جانے کے لیے سخت محنت کی ضرورت ہوتی ہے

ishfaq-ahmed

“اشفاق احمد” لکھتے ہیں کہ ایک دن میں نیکر پہن کر سپارہ پڑھنے مسجد چلا گیا۔ مولوی صاحب غصے میں آ گئے، بولے: ارے نالائق تم مسجد میں نیکر پہن کر کیوں آ گئے؟ بے وقوف ایسے مسجد میں آؤ گے تو جہنم میں جاؤ گے!! میں نے گھر آ کر ماں جی کو بتایا مزید پڑھیں

بیٹوں کی تربیت

جسے ماں باپ کی بات سمجھ میں نہیں آتی

بیٹوں کی تربیت ایک مشکل اور تھکا دینے والا کام ہے۔ اکثر والدین اولاد کی سرکشی کی وجہ سے شدید دکھ اور تکلیف میں بھی مبتلا ہو جاتے ہیں۔ اس سلسلے میں *ابن القیم الجوزي رحمہ اللہ* کہتے ہیں: *”بے شک گناہوں میں سے کچھ گناہ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کا کفارہ انسان کو مزید پڑھیں

رب ارحمھما کما ربینی صغیرا

رب ارحمھما کما ربینی صغیرا۔۔۔۔ ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کے قلم سے تم اپنی ماں سے جھگڑا نہ کرو۔۔۔ اگرچہ تم حق پر ہی کیوں نہ ہو نیکی صرف یہ نہیں کہ تم اپنی ماں کے سر پر بوسہ دو،یا اپنےوالد کو، یا ان دونوں کے ہاتھوں پر، یا حتی کہ ان دونوں کے پاؤں مزید پڑھیں

دنیا اور آخرت

دنیا اور آخرت

دنیا نصیب سے ملتی ہے اور آخرت محنت سے دنیا کی زندگی ایک کھیل کود سے زیادہ کی حیثیت نہیں رکھتی۔مسند احمد میں روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نےفرمایا : ”دنیا سے میرا بھلا کیا ناطہ! میری اور دنیا کی مثال تو بس ایسی ہے جیسے کوئی مسافر کسی درخت کی چھاؤں میں گرمیوں مزید پڑھیں

ننانوے فیصد ناکامیاں

ننانوے فیصد ناکامیاں

ننانوے فیصد ناکامیاں ان لوگوں کے حصے میں آتی ہیں جنہیں عزر پیش کرنے کی عادت ہوتی ہے جارج واشنگٹن کارور کا کہنا ہے کہ “ننانوے فیصد ناکامیاں ان لوگوں کے حصے میں آتی ہیں جنہیں عزر پیش کرنے کی عادت ہوتی ہے” – یہ کہنا بھی غلط نہ ہو گا کہ ہماری ہر کامیابی مزید پڑھیں