عجب رنگ پر ہے بہارِ مدینہ کہ سب جنتیں ہیں نثارِ مدینہ مبارک رہے عندلیبو تمہیں گل ہمیں گل سے بہتر ہے خارِ مدینہ بنا شہ نشیں خسروِ دو جہاں کا بیاں کیا ہو عز و وقارِ مدینہ مری خاک یا رب نہ برباد جائے پسِ مرگ کر دے غبارِ مدینہ کبھی تو معاصی کے مزید پڑھیں
زمرہ: مبارک
اب کے سال کچھ ایسا کرنا
اب کے سال کچھ ایسا کرنا اپنے پچھلے بارہ ماہ کے دکھ سکھ کا اندازہ کرنا بسری یادیں تازہ کرنا۔۔ سادہ سا اک کاغذ لے کر پھر اس بیتے اک اک پل کا اپنے گزرے اک اک کل کا اک اک موڑ احاطہ کرنا سارے دوست اکٹھے کرنا ساری صبحیں حاضر رکھنا ساری شامیں پاس مزید پڑھیں
کوئی بارش وہ برسا مولا
کوئی بارش وہ برسا مولا پھر موسم سارے چمک اٹھیں پھر لوگ مبارک بادیں دیں پھر سجدہ گاہیں دمک اٹھیں کیا بھول ہوئی انسانوں سے ہم عرض کریں یہ رو رو کر اب معاف بھی کر تقصیروں کو ہم تھکے جنازے ڈھو ڈھو کر اک بات کٹھکتی ہے سائیں کچھ لوگ خدا بن بیٹھے تھے مزید پڑھیں