غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں کوئی اندازہ کر سکتا ہے اُس کے زور بازو کا! نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں ولایت، پادشاہی، علمِ اشیا کی جہاںگیری یہ سب کیا ہیں، فقط اک نکتۂ ایماں کی تفسیریں براہیمی نظر مزید پڑھیں
زمرہ: غلامی
غلامی کی بدترین شکل
غلامی کی بدترین شکل وہ ہے جب غلاموں کو اپنی زنجیروں سے پیار ہو جائے ایسی غلامی کو ذہنی غلامی کہتے ہیں اورجسمانی غلامی اتنی خطرناک نہیں ہوتی جتنی ذہنی غلامی ہوتی ہے جسمانی غلامی سے تو آزادی مل سکتی ہے لیکن ذہنی غلامی نسلیں برباد کر دیتی ہے۔ ذہنی غلامی ان رویوں کا باعث مزید پڑھیں