موت ایک جھونکا ہے، لے کے صرف جاں جائے زیست ایک آندھی ہے، لے کے امتحاں جائے ساتھ یہ زمیں جائے، ساتھ آسماں جائے میں جہاں جہاں جائوں، تیری داستاں جائے تیرا نام لکھا ہو اور ترا نشاں جائے جس طرف یقیں ٹھہرے، جس طرف گماں جائے موت ایک جھونکا ہے، لے کے صرف جاں مزید پڑھیں
زمرہ: زیست
مائیں تو بس مائیں ہوتی ہیں
مائیں تو بس مائیں ہوتی ہیں لب پہ ہر دَم دُعائیں ہوتی ہیں مائیں تو بس جزائیں ہوتی ہیں رَب کی انمول عطائیں ہوتی ہیں زیست کی تپتی دُھوپ میں اَبر ٹھنڈی چھائیں ہوتی ہیں خَفا ہو کر بھی فکر مند رہنا یہ ماؤں کی ادائیں ہوتی ہیں آسیب مُصیبت جاتے ہیں رُک گرد دُعا مزید پڑھیں
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی چاہ
کوئی طلب ہے مجھے زیست میں تو اتنی ہے نبیؐ کی چاہ ملے اور بے پناہ ملے ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرائیل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں مزید پڑھیں