الحمید تعریف کے لائق الحمید اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الحمید کے معنی ہیں ’’قابل تعریف‘‘ تعریف و توصیف کے لائق، جس کی حمد و ثنا ہر زبان پر ہر حال میں جاری و ساری ہے۔ وہ اپنی ذات کے لحاظ سے، اپنے اسماء کے لحاظ سے ، صفات کے لحاظ سے مزید پڑھیں
زمرہ: حمدِ
تیری شان جل جلالہ
تیری شان جل جلالہ مرے رب کہاں پہ نہیں ہے تو تیری شان جل جلالہ تری ذرّے ذرّے میں ہے نمو تری شان جل جلالہ تری قدرتوں کا شمار کیا تری وسعتوں کا حساب کیا تو محیطِ عالم رنگ و بو تری شان جل جلالہ ترا فیض ، فیضِ عمیم ہے تو ہی میرا ربّ مزید پڑھیں
حمدِ باری تعالیٰ – پروین شاکر
اے خدا جب بھی تیرا آسمان دیکھتی ہوں اس میں بسا اک جہان دیکھتی ہوں نہ جانے کتنے ہی جہانوں کی سیر کرتی ہوں کھول کر جب تیرا قرآن دیکھتی ہوں احسان کتنے ہیں بندوں پہ تیرے جب بھی سورۃ رحمان دیکھتی ہوں تُو تو کہتا ہے رگ جان سے بھی ہوں میں قریب پھر مزید پڑھیں
حمدِ باری تعالیٰ
شہ میں بھی مات ہے مولا جانے یہ کیا بات ہے مولا محبت کہتے ہیں جس کو وہ بس تیری ذات ہے مولا مٹی میرا رنگ اور نسل مٹی میری ذات ہے مولا جگ میں رہ کر تجھ سے بھاگوں میری کیا اوقات ہے مولا دل میں جیسے گھنگھور گھٹا آنکھوں میں برسات ہے مولا مزید پڑھیں