تیرے سب ہی اچھے نام

اللہ

ﷲ ! تو رَحْمٰنُ و رحِیْمْ تو ہی مَلِکْ اور بَرُّ و کَرِیْمْ – خَالِقْ اور مُھَیْمِنْ تو عَدْلُ و حَکَمْ اور مُؤْمِنْ تو – تو ہی مُعِزُّ و مُذِلُّ و بَصِیْرْ تو ہی سَلَامُ و عَزِیْزُ و خَبِیْرْ – خَافِضُ و رَافِعْ اور وَہَّابْ جَامِعُ و مَانِعْ اور تَوَّابْ – بَاعِثُ و حَقُّ و مزید پڑھیں

الله

الله جل جلا له

وہ اپنی طلب تب دیتا ہے جب ہر طلب سے لا طلب کر دیتا ہے وہ اپنا پتہ وہاں دیتا ہے جہاں الا اپنے ہر شے کو لا کر دیتا ہے وہی ترجیحِ اول ہے اور جو اسے ترجیحِِ اول کر لے وہ دنیا و آخرت، خوشی وغمی، زندگی و موت، جنت و دوزخ، عروج مزید پڑھیں

تم مومن ہو تم صبر کرنا

دعا میں اثر

اگر تم کسی کو کھو دو جو بہت قریب ہو تمہارے تمہارے دل کے پاس ہو تو تم صبر کرنا دیکھو تم واویلا نہ کرنا تم مومن ہو تم صبر کرنا کیونکہ جو مومن ہوتے ہیں نا ان پر جب مصیبت آتی ہے الَّذِيۡنَ اِذَآ اَصَابَتۡهُمۡ مُّصِيۡبَةٌ ۙ ان لوگوں پر جب کوئی مصیبت واقع مزید پڑھیں

ﷲ کی محبت

مردہ دل

کیا یہ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے کیا محبت کا جواب محبت سے دیا…؟ مجھے ﷲ کی محبت پر بہت حیرانی اور خوشی ہوتی ہے۔ ﷲ اپنے بندوں کو بلکل معصوم بچے کی طرح پیار کرتے ہیں۔ جیسے چھوٹے بچے کو ماں پیار سے سمجھاتی ہے۔ اسطرح ﷲ ہمیں ہر بات قرآن کے مزید پڑھیں

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے

Islam

عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے- ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔ 3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے.. ﻧﺘﯿﺠﻪ : ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ مزید پڑھیں

ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ کس مذہب کے لوگ داخل کیے جائیں گے

"بڑی شان والے"

ﺳﻮ ال ﺗﮭﺎ کہ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ کس مذہب کے لوگ داخل کیے جائیں گے ۔ ﯾﮩﻮﺩﯼ ؛ ﻋﯿﺴﺎﺋﯽ یا پھر ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ؟ اس سوال کے جواب کے لئے تینوں مذاہب کے علماء کو مدعو گیا گیا ۔ مسلمانوں کی طرف سے بڑے عالم امام ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺒﺪﮦ ۔ ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ کی طرف سے ﺍﯾﮏ ﺑﮍﮮ ﭘﺎﺩﺭﯼﺍﻭﺭﯾﮩﻮﺩﯾﻮﮞ کی طرف مزید پڑھیں

اشفاق احمد کی کچھ یادیں ۔۔

میرے ایک دوست تھے سلطان راہی ان کا نام تھا – آپ نے ان کی فلمیں دیکھی ہونگیں – ایک روز مجھے ان کا پیغام ملا کہ آپ آئیں ایک چھوٹی سی محفل ہے – اس میں آپ کی شمولیت ضروری ہے اور آپ اسے پسند کرین گے – میں نے کہا ، بسم الله مزید پڑھیں

دل کا سکون الله کی یاد میں ہے

الله کی یاد

“دل کا سکون الله کی یاد میں ہے” دل کا سکون کون نہیں چاہتا۔ ذرا آنکھیں کھولیں اور دیکھیں کہ قرآن کو نہ ماننے والوں نے اپنے دلوں کے اطمینان و سکون کیلئے کیسی کیسی بری عادتوں اور برائیوں کا سہارا لیا ہوا ہے۔ سینکڑوں اقسام کے شراب و منشیات اور نیند کی گولیوں میں مزید پڑھیں