سورۃ الملک ، اردو ترجمہ کے ساتھ

سورۃ الملک

سورۃ الملک کی بہت خوبصورت آواز میں تلاوت، اردو ترجمہ کے ساتھ سورۃ الملک کی تلاوت عذاب قبر سے بچاتی ہے وہ ذات با برکت ہے جس کے ہاتھ میں سب حکومت ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ جس نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے مزید پڑھیں

درودِ ابراہیمی

درودِ ابراہیمی

اللَّھمًَ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاھيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاھيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّھمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاھيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاھيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حدیث شریف نقل ہے کہ حضور انور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مزید پڑھیں

اللہ کے مبارک نام – شیئر کریں

اللہ کے مبارک نام - شیئر کریں

اللہ کے مبارک نام – شیئر کریں اللہ کے مبارک نام الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلاَمُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ الْغَفَّارُ الْقَهَّارُ الْوَهَّابُ الرَّزَّاقُ الْفَتَّاحُ اَلْعَلِيْمُ الْقَابِضُ الْبَاسِطُ الْخَافِضُ الرَّافِعُ الْمُعِزُّ المُذِلُّ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ الْحَكَمُ الْعَدْلُ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ الْحَلِيمُ الْعَظِيمُ الْغَفُورُ الشَّكُورُ الْعَلِيُّ الْكَبِيرُ الْحَفِيظُ المُقيِت الْحسِيبُ الْجَلِيلُ الْكَرِيمُ الرَّقِيبُ الْمُجِيبُ مزید پڑھیں

تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے

تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے

تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے باقی تو صرف ہڈیاں اور خالی گوشت ہے (مولانا جلال الدین رومی) انسان کی جوسوچ ہوتی ھے دراصل انسان کی اپنی ذاتی توانائی ہی ہوتی ہے یہ مثبت اور منفی دونوں ھوسکتی ہیں یہاں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث پاک ھے لائق توجہ اور غور مزید پڑھیں

کام کی باتیں – سید ابوالاعلیٰ مودودی

اگر دنیا نے حق کو ٹھکرا دیا

اگر دنیا نے حق کو ٹھکرا دیا تو ناکام حق نہیں ہوگا بلکہ وہ لوگ ہوں گے جنھوں نے حق کو ٹھکرا دیا اسلام دینِ حق ہے اور اس دینِ حق کو قبول کرنے کے بعد اس سے پھرجانے کو ارتداد کہتے ہیں اور جو ارتداد اختیار کرتا ہے وہ مرتد کہلاتا ہے اور اس مزید پڑھیں

آزمائشوں‌کے قابل نہیں ہم

یا اللہ آزمائشوں‌کے قابل نہیں ہیں ہم بس اپنی رحمتوں سے نواز دے آمین یہ کیسی کاپی ہے..؟ ” اس نے پوچھا.. ” اس میں دعائیں لکھی ہیں.. میرے کئی ایک دوستوں نے کہا تھا کہ خانہ کعبہ میں ہمارے لئے دعا مانگنا.. میں نے وه سب دعائیں اس کاپی میں لکھ لی تھیں.. ‘‘ مزید پڑھیں

یقینِ کامل – سنہری بات

میں جب جب گرا مجھے میرے

میں جب جب گرا مجھے میرے اللہ نے تب تب تھام لیا ایک عورت کہتی ہے کہ میرا خاوند کسی وجہ سے لمبی مدت کیلئے غائب ہو گیا۔ میں ایک کم عمر بچی کی ماں بھی تھی جبکہ میرا ضعیف العمر باپ بھی ہمارے ساتھ ہی رہتا تھا۔ غربت اور مُفلسی اپنی انتہا کو تھی مزید پڑھیں

تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں

ممکن نہیں مجھ سے یہ طرزِ منافقت

ممکن نہیں مجھ سے یہ طرزِ منافقت دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں اوجھل سہی نِگاہ سے ڈوبا نہیں ہوں میں اے رات ہوشیار کہ ہارا نہیں ہوں میں دَرپیش صبح و شام یہی کَشمکش ہے اب اُس کا بَنوں میں کیسے کہ اپنا نہیں ہوں میں مجھ کو فرشتہ ہونے کا دعویٰ مزید پڑھیں