آشناسے چہروں کے اجنبی رویوں کو سہہ کے مسکرا دیناآفرین اذیت ہے Ashna Say Chehron Kay Ajnabi Rawayyon Ko Seh Kay Muskra Dena Afreen Azziyat Hay
آشناسے چہروں کے اجنبی رویوں کو سہہ کے مسکرا دیناآفرین اذیت ہے Ashna Say Chehron Kay Ajnabi Rawayyon Ko Seh Kay Muskra Dena Afreen Azziyat Hay
معافی کا مطلب گلے لگانا نہیں بلکہ یہ عہد ہے کہ جو اذیت اس نے مجھے دی وہ میں نے اسکو نہیں دینی معاف وہی کر سکتا ہے، جو معافی مانگنا جانتا ہو، جو معافی مانگنے کےعمل سے گزرا ہو؛ جس کا سر کبھی خطا کرنے کے بعد، بوجہ ندامت کسی کے سامنے جھکا ہو، مزید پڑھیں
اب تری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو ایسا بدلا ہوں ترے شہر کا پانی پی کر جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو ہے امانت میں مزید پڑھیں