لوگ ڈرتے ہیں دشمنی سے تری ہم تری دوستی سے ڈرتے ہیں شعر سے شاعری سے ڈرتے ہیں کم نظر روشنی سے ڈرتے ہیں لوگ ڈرتے ہیں دشمنی سے تری ہم تری دوستی سے ڈرتے ہیں دہر میں آہ بے کساں کے سوا اور ہم کب کسی سے ڈرتے ہیں ہم کو غیروں سے ڈر مزید پڑھیں
زمرہ: احباب
توقعات اور تعلقات
تعلقات تب تک زندہ سلامت رہتے ہیں جب تک آپ توقعات پر پورا اترتے ہیں صدقات و خیرات، صلۂ رحمی اور والدین و بزرگان دین کی دعا سے برکات دنیا و آخرت نصیب انسان میں رکھی گئیں۔ جب ہر چیز کا فیصلہ کر دیا گیا اور برکات والے عمل بتا دیے گئے تو پھر انسان مزید پڑھیں