طنز و طعنے


یہ جو چھوٹے چھوٹے طنز اور طعنے ہوتے ہیں نا، ان سے بچا کرو
مکہ میں چند بڑے بڑے سردار تھے، جو یونہی چھوٹے چھوٹے طنز کر جاتے تھے

پھر کیا ہوا؟

وہ بدر سے پہلے چھوٹی چھوٹی تکلیفوں سے مر گئے۔ کوئی خراش سے مرا تو کوئی چھوٹے سے پھوڑے سے۔
تم لوگوں کے لیے اپنی انا کی ضرب کو بھول جاؤ

 طنز اور طعنے

Tanz o Tanay


طنز و طعنے” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں