فکریں انسان کو بوڑھا کرتی ہیں


انسان عمر سے نہیں
فکر سے بوڑھا ہوتا ہے۔۔

انسان فکر سے۔۔۔

فکریں انسان کو بوڑھا کرتی ہیں

دنیا کا کوئی بھی انسان اس وقت تک کمزور یا بوڑھا نہیں ہوتا جب تک وہ خود تسلیم نہ کرے، جب تک وہ فکر و پریشانی کو سر پر سوار نہ کر لے-
بیشک بیماری و پریشانی، تکلیف حکم الٰہی کی طرف سے آزمائش ھے اور بیماری جسم کی زکات کی علامت بھی ہیں لیکن انسان زنداگی میں ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں سوچتا ہے، اپنے مستقبل کی فکر کرتا ہے، تو یہ پریشانی آپ کو بڑھاپے میں دھکیل دیتی ہے-

Insaan Umar Sy Nahin
Fikar Sy Borha Hota Hai


فکریں انسان کو بوڑھا کرتی ہیں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں