اپنے نفس کو پاک کرو


انسان کا اپنے نفس کو پاک کر لینا بہت بڑا عمل ہے
اتنا بڑا کہ اللہ تعالیٰ نے قسمیں کھا کے اس کو بیان کیا۔

وَالشَّمۡسِ وَضُحٰٮهَا
سورج اور اس کی روشنی کی قسم ﴿۱﴾

وَالۡقَمَرِ اِذَا تَلٰٮهَا
اور چاند کی جب اس کے پیچھے آئے ﴿۲﴾

وَالنَّهَارِ اِذَا جَلّٰٮهَا
اور دن کی جب اسے چمکائے ﴿۳﴾

وَالَّيۡلِ اِذَا يَغۡشٰٮهَا
اور رات کی جب اسے چھپائے ﴿۴﴾

وَالسَّمَآءِ وَمَا بَنٰٮهَا
اور آسمان اور اس کے بنانے والے کی قسم ﴿۵﴾

وَالۡاَرۡضِ وَمَا طَحٰٮهَا
اور زمین اور اس کے پھیلانے والے کی قسم ﴿۶﴾

وَنَفۡسٍ وَّمَا سَوَّاٮهَا
اور جان کی اور اس کی جس نے اسے ٹھیک بنایا ﴿۷﴾

فَاَلۡهَمَهَا فُجُوۡرَهَا وَتَقۡوٰٮهَا
پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی ﴿۸﴾

قَدۡ اَفۡلَحَ مَنۡ زَكّٰٮهَا
کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا ﴿۹﴾

وَقَدۡ خَابَ مَنۡ دَسّٰٮهَاؕ
اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا ﴿۱۰﴾
(سورہ الشمس آیات ۱۔۰۱)

صبح بخیر

Apny Nafs Ko Paak Kro


اپنا تبصرہ بھیجیں