شاپر ڈبل کر دو


چلغوزے

میں نے کہا بھائی: یہ چلغوزے کا کیا ریٹ ہے؟؟؟

کہنے لگا:
8000 روپے کلو…

میں نے اِدھر اُدھر دیکھا کوئی نہیں تھا…

میں نے کہا : دس روپے کے دے دو…

اس نے میری طرف غصے سے دیکھا اور مگر بولا کچھ نا…

پھر ایک چلغوزہ اٹھا کر مجھے پکڑانے لگا…

میں نے کہا : شاپر میں ڈال دو…

اس نے اب کی بار کھا جانی والی نظروں سے دیکھا مگر غصہ دکھایا نہیں…

پھر شاپر دیکر بولا: ہور کجھ ؟؟؟

میں نے کہا: شاپرڈبل کردو..

SHOPPER DOUBLE KER DO


اپنا تبصرہ بھیجیں