غلط تلفظ…. مصحف

قرآن

آہستہ آہستہ اسے احساس ہوا کہ وہ کتنا غلط قرآن پڑھتی تھی۔ الفاظ کو مجہول ادا کرتی تھی۔ مثلاً بِ (با زیر) بی ہوتا ہے، مگر وہ با زیر ‘بے’ پڑھتی تھی۔ اور یہ ساری امیاں، نانی دادیاں جو ہمیں قرآن سکھاتی ہیں، وہ عموماً غلط تلفظ سے مجہول ہی پڑھتی ہیں۔ س ، ص مزید پڑھیں