ویسے شاعروں کو ضرور شادی کرنی چاہیے اگر بیوی اچھی مل گئی تو زندگی اچھی ہو جاے گی اور بیوی اچھی نہ ملی تو…… شاعری اچھی ہو جاے گی Wase Shairoon Ko Zarur Shadi Karni Chahey Agar Bivi Achi Mill Gayi To Zindagi Achi Ho Jay Gi Aur Bivi Achi Na Milli To Shairi Achi مزید پڑھیں
زمرہ: ہنسی مذاق
مذاق ضرور کیجئے
مذاق ضرور کیجئے مگر اتنا دھیان رکھنا چاہیے کہ مذاق کرنے اور مذاق اڑانے کا فرق آپ کو معلوم ہو کسی کامذاق اڑانااور اُس پر ہنسنابہت آسان ہے۔ ہمیں کیا حق ہے کہ ہم کسی کا مذاق اڑائیں اُسے ایسی بات کہیں جس سے وہ اپنی بے عزتی یا کسی قسم کی شرمندگی محسوس کرے۔ مزید پڑھیں
سب سے زیادہ وفادار
سب سے زیادہ وفادار موٹاپا ہوتا ہے ایک بار آ جائے تو زندگی بھر ساتھ دیتا ہے Sab Say Zayada Wafadaar Motapa Hota Hai Aik Baar Aajay To Zindagi Bhar Sath Daita Hai
پڑھتے تم لوگ نہیں اور گالیاں
پڑھتے تم لوگ نہیں اور گالیاں مجھے پڑتی ہیں تمہارے ماں باپ سے Parhaty Tum Loog Nahin Aur Galiyaan Mujahy Parhati Hein Tumhary Maa Baap Say
بھولنے کا علاج
ناصر: یار ارشد! آج تم کچھ پریشان سے لگ رہے ہو؟ ارشد: ہاں یار میں اپنے بھولنے کی عادت سے سخت پریشان ہوں. کچھ سمجھ نہیں آتا اس کا کیا کروں؟ ناصر: کیا پھر کوئی اہم بات بھول گئے؟ ارشد: ابھی بھولا تو نہیں ہوں مگر اپنی بیوی کی سالگرہ کا دن بھول جانے کے مزید پڑھیں