ہمارے ہاں اسمبلی میں جانے کیلئے تو کچھ ضروری نہیں مگر جیل جانے کیلئے ذہنی حالت ٹھیک ہونا ضروری ہے ڈاکٹر یونس بٹ Hamary Haan Assembly Mein Janay Kay Liay To Kuch Zururi Nahin Magar Jail Janay Kay Liay Zehani Halat Theek Hona Zururi Ha Dr. Younus Butt

جس خاوند کو اس کی بیوی “عظیم” کہے یقین کر لیں اس کا نام “عظیم” ہو گا Jis Khawand Ko Uski Bivi Azeem Kahay Yaqeen Kar Lain Uska Naam Azeem Hoga
ہنسی خوشی رہنے کے لئے ضروری ہے کبھی خاوند بیوی سے مافی مانگ لے اور کبھی بیوی کو چاہئیے کے خاوند کو معاف کر دے [ڈاکٹر یونس بٹ] ہنسی مذاق اپنی جگہ لیکن اسی بارے میں کچھ کام کی بات بھی سیکھنی چاہیے عام طور پہ ہمارے معاشرے میں میاں بیوی کے بارے میں دو مزید پڑھیں
ویسے شاعروں کو ضرور شادی کرنی چاہیے اگر بیوی اچھی مل گئی تو زندگی اچھی ہو جاے گی اور بیوی اچھی نہ ملی تو…… شاعری اچھی ہو جاے گی Wase Shairoon Ko Zarur Shadi Karni Chahey Agar Bivi Achi Mill Gayi To Zindagi Achi Ho Jay Gi Aur Bivi Achi Na Milli To Shairi Achi مزید پڑھیں