ذہنی حالت ٹھیک ہونا ضروری ہے


ہمارے ہاں اسمبلی میں جانے کیلئے تو کچھ ضروری نہیں
مگر جیل جانے کیلئے ذہنی حالت ٹھیک ہونا ضروری ہے

ڈاکٹر یونس بٹ

اسبملی اور جیل

Hamary Haan Assembly Mein Janay Kay Liay To Kuch Zururi Nahin
Magar Jail Janay Kay Liay Zehani Halat Theek Hona Zururi Ha
Dr. Younus Butt


اپنا تبصرہ بھیجیں