وہ دھوپوں میں تپتی زمینوں پہ سجدے سفر میں وہ گھوڑوں کی زینوں پہ سجدے چٹانوں کی اونچی جبینوں پہ سجدے وہ صحرا بیاباں کےسینوں پہ سجدے علالت میں سجدے مصیبت میں سجدے وہ فاقوں میں حاجت میں غربت میں سجدے وہ جنگوں جدل میں حراست میں سجدے لگا تیر زخموں کی حالت میں سجدے مزید پڑھیں
زمرہ: نمازی
میں اسی لئے مسلمان میں اسی لئے نمازی
میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی میں اسی لئے مسلمان میں اسی لئے نمازی علامہ صاحب نے اپنے مسلمان ہونے اور نماز و روزہ اور دیگر ارکان اسلام کی ادائیگی کا مقصد بتایا ہے، کہ میں مسلمان صرف اور صرف اس مقصد کے لئے ہوں کہ تیری دین کی سرفرازی ہو سکے، تیرے مزید پڑھیں