بے دام ہی بک جائیے بازار نبیﷺ میں

بے دام ہی بک جاؤں، بازار نبیﷺ میں

یہ نازیہ انداز ہمارے نہیں ہوتے جھولی میں اگرٹکڑے تمھارے نہیں ہوتے جب تک کہ مدینے سے اشارے نہیں ہوتے روشن کبھی قسمت کے ستارے نہیں ہوتے دامانِ شفاعت میں ہمیں کون چھپاتا سرکارﷺ اگر آپﷺ ہمارے نہیں ہوتے ملتی نہ اگر بھیک ہمیں آپ ﷺکے در سے تو اس ٹھاٹ سے منگتوں کے گزارے مزید پڑھیں

نعت – کلام علامہ محمد اقبال

وہ دانا ئے سُبل، ختُم الُّرسل، مولا ئے کُلؐ جس نے

وہ دانا ئے سُبل، ختُم الُّرسل، مولا ئے کُلؐ جس نے غبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیِ سینا نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل وہی آخر وہی قُرآں، وہی فُرقاں، وہی یٰسیں، وہی طٰہٰ غلامی کیا ہے؟ ذوقِ حسن و زیبائی سے محرومی جسے زیبا کہیں آزاد بندے، ہے وہی زیبا بھروسہ کر نہیں مزید پڑھیں

آج اشک میرے نعت سنائیں تو عجب کیا

آج اشک میرے نعت سنایئں تو عجب کیا

آج اشک میرے نعت سنائیں تو عجب کیا سن کر وہ مجھے پاس بلائیں تو عجب کیا دیدار کے قابل تو نہیں چشم تمنا لیکن وہ کبھی خواب میں آئیں تو عجب کیا منہ ڈھانپ کہ رکھنا کہ گنہگار بہت ہوں میت کو میری دیکھنے آئیں تو عجب کیا ان پر تو گنہگار کا سب مزید پڑھیں