جب کار ایک عورت چلارہی تھی – مزاح

جب کار ایک عورت چلارہی تھی

ڈاکٹر: جب کار ایک عورت چلارہی تھی تو تم کو روڈ سے دور چلنا چاہیے تھا مریض : کون سی روڈ ؟ میں توپارک میں لیٹا ہوا تھا۔۔۔ Doctor: Jab Car Aik Aurat Chla Rahi Thi To Tum Ko Road Sy Door Chlna Chahye Tha Mareez: Kon Si Road? Mein To Park Mein Leta Hua مزید پڑھیں

بیوی کو ڈرا دھمکا کر اپنے کنٹرول میں رکھا

مزاح

جج: تم پر الزام ہے کے تم نے ٢٥ سال تک اپنی بیوی کو ڈرا دھمکا کر اپنے کنٹرول میں رکھا ملزم: لیکن سر جج: صفائی نہیں، طریقہ بتاؤ طریقہ Judge: Tum Per Ilzam Hay Keh Tum Nay 25 Saal Takk Apni Bivi Ko Dra, Dhmka Ker Apnay Control Mein Rkha Mulzim: Lekin Sir Judge: مزید پڑھیں

دادا پوتا: مزاح

ایک زمانہ تھا

دادا: ایک زمانہ تھا جب میری جیب میں صرف ٢ روپے ہوتے تھے اور میں اسٹور سے دودھ، دہھی، گھی، دالیں اورسبزیاں لے آتا تھا پوتا: اب یہ حرکتیں نہیں چلتیں اب وہاں کیمرے لگ گئے ہیں Dada: Aik Zamana Tha Jab Meri Jaib Mein Sirf 2 Rs Hotay Thay Aur Mein Store Say Doodh, مزید پڑھیں

حساب کا پکّا بچہ – لطیفہ

حساب کا پکا بچہ - مزاح

استاد (شاگرد سے): سوچ کر بتاؤ کہ اگر میں تمہارے والد کو ٥٠٠ روپے دوں جبکہ انھیں ٢٠٠ کی ضرورت ہے تو وہ مجھے کتنے روپے واپس دیں گے؟ !!!!شاگرد: ایک روپیہ بھی نہیں استاد (غصے سے):تم حساب نہیں جانتے؟ شاگرد: سر آپ میرے والد کو نہیں جانتے Joke of The Day Hisaab Ka Pakka مزید پڑھیں