حساب کا پکّا بچہ – لطیفہ مارچ 26, 2018March 26, 2018 0 تبصرے 1804 مناظراستاد (شاگرد سے): سوچ کر بتاؤ کہ اگر میں تمہارے والد کو ٥٠٠ روپے دوں جبکہ انھیں ٢٠٠ کی ضرورت ہے تو وہ مجھے کتنے روپے واپس دیں گے؟!!!!شاگرد: ایک روپیہ بھی نہیںاستاد (غصے سے):تم حساب نہیں جانتے؟شاگرد: سر آپ میرے والد کو نہیں جانتے Joke of The Day Hisaab Ka Pakka Bacha