بیوی کو ڈرا دھمکا کر اپنے کنٹرول میں رکھا


جج: تم پر الزام ہے کے تم نے ٢٥ سال تک اپنی بیوی کو ڈرا دھمکا کر اپنے کنٹرول میں رکھا

ملزم: لیکن سر

جج: صفائی نہیں، طریقہ بتاؤ طریقہ

مزاح

Judge: Tum Per Ilzam Hay Keh Tum Nay 25 Saal Takk
Apni Bivi Ko Dra, Dhmka Ker Apnay Control Mein Rkha
Mulzim: Lekin Sir
Judge: Sfai Nahi, Triqa Btao Triqa


اپنا تبصرہ بھیجیں