اس دنیاۓ فانی سے جو منہ موڑ گیا ہے برسوں کے جو رشتے تھے سبھی توڑ گیا ہے ہے کھوج فرشتوں کو کہ کیا ساتھ ہے لایا؟ اور فکر عزیزوں کو ہے، کیا چھوڑ گیا ہے؟ یہ دنیاوی زندگی ایک کھیل اور تماشے کے سوا کچھ بھی نہیں۔ کہ جس طرح کھیل تماشے میں لگ مزید پڑھیں
زمرہ: فانی
میں خود کو دیکھ رہا ہوں، فسانہ ہوتے ہوئے
چراغ بجھتے جا رہے ہیں سلسلہ وار میں خود کو دیکھ رہا ہوں، فسانہ ہوتے ہوئے ریگ رواں پر تمام نقش مٹنے کو تیار ہیں۔یہ نقش مٹنے ہی کے لئے بنے ہیں۔ زندگی تیزی سے رواں دواں ہے اور ہر لمحہ فنا کے قریب تر کر رہا – کل نفس ذائقة’الموت ایک ایسی اٹل حقیقت مزید پڑھیں
دو گز زمیں کے مالک
پہلے شیشوں کے محل پھر دو گز زمیں کے مالک موت کا فرشتہ ایک پل میں جاگیر بدل دیتا ہے خالق کائنات اللہ رب العزت نے ہر جاندار کے لئے موت کا وقت اور جگہ متعین کردی ہے اور موت ایسی شے ہے کہ دنیا کا کوئی بھی شخص خواہ وہ کافر یا فاجر حتیٰ مزید پڑھیں