اخلاق بھی دولت ہوتی ہے

ache ikhlaq

دل میں اترنے کیلیئے سیڑھیوں کی نہیں بلکہ اچھے اخلاق کی ضرورت ہوتی ہے۔ ترکی میں ایک روسی سیاح نے ہوٹل میں کئی دن کے قیام کے بعد، پیسے ختم ہوجانے پر جب ہوٹل چھوڑا تو باہر زوروں کی بارش ہو رہی تھی۔ روسی نے ہوٹل والوں سے بہت کہا کہ مہربانی کیجیئے مجھے ایک مزید پڑھیں

تُو جھُکا جب غیر کے آگے، نہ من تیرا نہ تن

اقبال

پھر چراغ لالہ سے روشن ھوئے کوہ و دمن مجھ کو پھر نغموں پہ اُکسانے لگا مُرغِ چمن پھُول ہیں صحرا میں یا پریاں قطار اندر قطار اُودے اُودے، نیلے نیلے، پیلے پیلے پیرہن برگِ گُل پر رکھ گئی شبنم کا موتی بادِ صبح اور چمکاتی ہے اس موتی کو سورج کی کرن حُسنِ بے مزید پڑھیں

تمہارا ایک رب ہے جو تم کو نہیں بھولتا

تمہارا ایک رب ہے

تمہارا ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی تم کو نہیں بھولتا انسان اپنی زندگی میں دولت و ثروت، شان و شوکت، عہدہ و منصب اور شہرت و ناموری سے محبت کرتا ہے اور پھر وہ ان بے ثمر، بے وقعت، بے حقیقت اور مزید پڑھیں