میں راہِ زندگانی پر قدم جب بھی بڑھاتی ہوں کہیں کانٹوں سے بچنا ہے کہیں دل کو کچلنا ہے کہیں اپنوں کی بے رخیاں کہیں غیروں کے طعنے ہیں میں تھک کر بیٹھ جاتی ہوں نگاہ اوپر اٹھاتی ہوں خدایا رستہ مشکل ہے میں ہمت کم ہی پاتی ہوں کہیں پھر پاس سے دل کے مزید پڑھیں
زمرہ: دشوار
صراط مستقیم
سب سے طویل، پرانی اور مشہور شاہراہ کا نام صراط مستقیم ہے جس پر چلنا بہت دشوار ہے صراط مستقیم وہ شاہراہ ہے جس پر چلنا بہت مشکل ہے- صراط مستقیم وہ ہے جس پر ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چلنے کو کہا ہے- جس شخص کو اس کی توفیق مل جائے مزید پڑھیں
آدمی کو میسر نہیں انسان ہونا
بس کہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا گریہ چاہے ہے خرابی مرے کاشانے کی در و دیوار سے ٹپکے ہے بیاباں ہونا وائے دیوانگی شوق کہ ہر دم مجھ کو آپ جانا ادھر اور آپ ہی حیراں ہونا جلوہ از بس کہ تقاضائے نگہ کرتا ہے مزید پڑھیں