ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو ُاردو بول سکتے ہیں

سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں

نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے! جب ہم پڑھتے تھے تو استاد تختی لکھواتے اردو حروف تہجی کی۔ روزانہ خوشخط لکھنے کے لیے ڈانٹ ڈپٹ بھی ہوتی مگر اب تو تختی قلم دوات اور گاجنی سب خواب وخیال کی باتیں ہیں۔ اردو محاورے ضرب الامثال سب مزید پڑھیں