
مزاح ایک آدمی کی بیوی مر گئی، رشتہ داروں اور دوستوں نے چپ کرانے کے بعد پوچھا: تمہیں کچھ چاہئیے؟؟ اس نےکہا ” ہاں میرا لیپ ٹاپ لا دیں سب نے پوچھا، اس کا کیا کرنا ہے تو بولا: فیس بک پر اپنے سٹیٹس کو “سنگل” کرنا ہے Aik Aadmi Ki Bivi Mar Gay Rishtadaroon مزید پڑھیں