مزاح
ایک آدمی کی بیوی مر گئی، رشتہ داروں اور دوستوں نے چپ کرانے کے بعد پوچھا: تمہیں کچھ چاہئیے؟؟
اس نےکہا
” ہاں میرا لیپ ٹاپ لا دیں
سب نے پوچھا،
اس کا کیا کرنا ہے
تو بولا: فیس بک پر اپنے سٹیٹس کو “سنگل” کرنا ہے