گزرا ہوں اس گلی سے تو پھر یاد آ گیا
اس کا وہ التفات عجب التفات تھا
رنگین ہو گیا تھا بہت ہی معاملہ
پھینکا جب اس نے پھول
تو گملا بھی ساتھ تھا
(انور مسعود)
گزرا ہوں اس گلی سے تو پھر یاد آ گیا
اس کا وہ التفات عجب التفات تھا
رنگین ہو گیا تھا بہت ہی معاملہ
پھینکا جب اس نے پھول
تو گملا بھی ساتھ تھا
(انور مسعود)