
وکیل چاہتا ہے کہ آپ کسی مسلے میں پھنس جائیں ڈاکٹر چاہتا ہے کہ آپ بیمار ہوجائیں پولیس امید رکھتی ہے کہ آپ ایک مجرم ہوں کفن بنانے والا سوچتا ہے کہ آپ مر ہی جائیں لکن کیا آپ یقین کریں گے؟؟؟ کہ صرف ایک چور یا ڈاکو چا ہتا ہے کہ آپ دولت مند مزید پڑھیں
ادبی مزاح اور لطیفے
وکیل چاہتا ہے کہ آپ کسی مسلے میں پھنس جائیں ڈاکٹر چاہتا ہے کہ آپ بیمار ہوجائیں پولیس امید رکھتی ہے کہ آپ ایک مجرم ہوں کفن بنانے والا سوچتا ہے کہ آپ مر ہی جائیں لکن کیا آپ یقین کریں گے؟؟؟ کہ صرف ایک چور یا ڈاکو چا ہتا ہے کہ آپ دولت مند مزید پڑھیں
بِچھڑا کچھ اِس انداز سے کہ سِم ہی بدل گئ وَٹس اپ پہ بھی وہ مجھے بلاک کر گیا Bichra Kuch Is Andaz Say Keh Sim Hi Badl Gai Whtsapp Pe Bhi Wo Mujhy Block Kr Gya
میڈیکل ریسرچ کے مطابق انسان کے جسم میں ایک لاکھ انتالیس ہزار نسیں ہوتی ہیں لکین صرف بیوی ہی جانتی ہے کہ کب کون سی دبانی ہے۔ Medical Research K Mutabiq Insaan K Jisam Main Aik Lakh Untalees Hazaar Nasain Hoti Hain Lekin Sirf Biwi Hi Janti hai Kah Kab Konsi Dubani Hai
اگر ہم اِسی رفتار سے ترقی کرتے رہے تو عنقریب ١٠٠ کا کارڈ لوڈ کرنے پر “جزاک الله” کا میسج آئے گا
پاکستانیوں کو جب تک دھوکے اور کھوتے کا پتہ چلتا ہے تب تک وہ اسے کھا چکے ہوتے ہیں۔ Pakistaniyon ko jab tak dhokay aur khotay ka pata Chalta ha tab tak wo ise kha chuke hote han
امی نے گول گپے کھاتے دیکھ لیا. اگر اب دس سال میں بھی گلا خراب ہوا تو وجہ یہی ہو گی. . . Ammi Nay Gol Gappay Khatay Daikh Liya Hai Agar Ab 10 Saal Mein Bhi Gala Kharaab Hua To Waja Yeh Hogi
مزاح خوش رہو، کیونکہ ٹینڈے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہوتے
بیوی کے نخرے اور قربانی کے بکرے ہمیشہ ہی مہنگے پڑتے ہیں مرزا سلطان کی کیا بات ہے، پہلے اپنی بیگم کے انتہائی مہنگے جوتے خرید لے گا، پھر روتا پھر ے گا، جوتے بہت مہنگے”پڑے“ ہیں۔ ہمارے نزدیک تو وہ بندہ بھی قربانی کے دنوں میں اہم ہوجاتا ہے جس کی عقل گھاس چرنے مزید پڑھیں