ٹوبہ ٹیک سنگھ پاکستان اور ہندوستان کے بٹوارے کے دو تین سال بعد حکومتوں کو خیال آیا کہ قیدیوں کی طرح پاگلوں کا تبادلہ بھی ہونا چاہیے یعنی جو مسلمان پاگل، ہندوستان کے پاگل خانوں میں ہیں انھیں پاکستان پہنچا دیا جائے اور جو ہندو اور سکھ، پاکستان کے پاگل خانوں میں ہیں انھیں ہندوستان مزید پڑھیں
زمرہ: دلچسپ
دلچسپ معلومات
سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت ایک ہزار روپے
ٹوکیو: جاپان میں دل کی شکل کے پھل ڈھالنے یا چوکور تربوز اگانے کے دلچسپ تجربات کیے گئے ہیں اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ وہاں سفید اسٹرابیریاں بہت مشہورہورہی ہیں لیکن سونے کے بھاؤ ہی فروخت ہورہی ہیں۔ جاپان میں بہت سے ادارے سفید اسٹرابیریاں کاشت کررہے ہیں لیکن شیرو ہوسیکی کی اسٹرابیریاں مزید پڑھیں
چینی نوجوان نے سر کےبل اچھل کر 36 سیڑھیاں چڑھ کر نیا ریکارڈ بنا لیا
ایک چینی نوجوان نے سرکے بل اچھل کر 36 سیڑھیاں چڑھ کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ۔چین کے صوبے ہینان سے تعلق رکھنے والی لی لونگلونگ نے سر کے بل اچھل کر 36 سیڑھیاں ایسے چڑھی کہ اُن کے سر کے سوا جسم کا کوئی حصہ سیڑھیوں کو نہیں چھوا۔ اسی طرح 36 سیڑھیاں مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چھ روز میں ہسپتال کی تعمیر
چینی شہر ووہان ان دنوں خطرناک کورونا وائرس کی وبا سے بری طرح متاثر ہے۔ شہر میں وائرس سے نمٹنے کے لیے چھ دن میں ہسپتال بنانے کا کام زور شور سے جاری ہے تاکہ بروقت متاثرین کا علاج کیا جا سکے۔ چین میں اب تک کورونا وائرس کے 830 کیسز سامنے آچکے ہیں اور مزید پڑھیں