محبت….. بیلی راجپوتوں کی ملکہ

محبت

جب کسی سے محبت کی جاتی ہے تو دل میں ایک قبرستان بھی بنایا جاتا ہے جس میں اپنے محبوب کی تمام خامیاں دفن کر دی جاتی ہیں اور پھر ان کے کتبے نہیں لگائے جاتے۔ بیلی راجپوتوں کی ملکہ سے اقتباس Mohabat….Beli Raajpooton Ki Malika