اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِۚ ۖ ﴿۱﴾ ہم نے اس( قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِؕ ﴿۲﴾ اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟ لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِ ۙ خَيۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَهۡرٍؕ ﴿۳﴾ شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓٮِٕكَةُ وَالرُّوۡحُ فِيۡهَا بِاِذۡنِ رَبِّهِمۡۚ مزید پڑھیں