اے رب! دل ٹوٹ سا جاتا ہے، تجھ سے دور جاکر، تیری نافرمانی کرکے، تجھے ناراض کرکے، تو اتنا مضبوط کردے، کہ اک لمحہ بھی تیری نافرمانی گوارا نہ ہو اک سانس بھی تیری یاد سے خالی نہ ہو میں کمزور، خطاکار، سزاوار سہی، تو اپنی طاقت سے ، اپنی محبت سے، دور اٹھتے قدموں مزید پڑھیں
زمرہ: لمحہ
بعض چیزیں کھو جائیں تو پھر نہیں ملتی
بعض چیزیں کھو جائیں تو پھر نہیں ملتی۔ ان کا نعم البدل بھی نہیں ملتا… اور بعض انسان بھی..!! ہزاروں لوگ آتے ہیں ہزاروں لوگ ملتے ہیں کوئی دل میں ٹھہرتا ہے کوئی دل سے نکلتا ہے کوئی دل میں بساتا ہے کوئی چھوڑ جاتا ہے مگر ایک بات ہے کسی کے دل میں بسنے مزید پڑھیں
کاش ہم کو بھی ہو نصیب کبھی
زندگی ایک فن ہے لمحوں کو اپنے انداز سے گنوانے کا ہے عجب حال یہ زمانے کا یاد بھی طور ہے بھُلانے کا پسند آیا ہمیں بہت پیشہ خود ہی اپنے گھروں کو ڈھانے کا کاش ہم کو بھی ہو نصیب کبھی عیش دفتر میں گنگنانے کا آسمانِ خموشیِ جاوید میں بھی مزید پڑھیں