اللہ اکبر مایوس کیوں کھڑا ہے اللہ بہت بڑا ہے اللہ تعالیٰ کی بے شمار صفات ہیں جن کا احاطہ نہیں کیا جا سکتا جس طرح اللہ تعالیٰ کی ذات کی کوئی حد اور انتہا نہیں ہے، اسی طرح اس کی صفات کی بھی کوئی حد اور انتہا نہیں۔ اس کی صفات اور کمالات نہ مزید پڑھیں
زمرہ: باطن
فکر نہ کریں
رسول اقدسؐ نے حضرت معاذ بن جبلؓ سے فرمایا: معاذ! تمہیں وہ عمل نہ بتائوں جو بغیر حساب کتاب کے تمہیں جنت میں داخل کروا دے؟ سیدنا معاذؓ نے عرض کیا: ضرور یا رسول اللہ۔ آپؐ نے فرمایا: معاذ! مشقت کا کام ہے، کرو گے؟ ضرور کروں گا یا رسول اللہ! معاذؓ نے جواب دیا۔ مزید پڑھیں
میں تجھ سےہوں یارب طلبگار تیرا
کوئی تجھ سے کچھ کوئی کچھ مانگتا ہے میں تجھ سے ہوں یا رب طلبگار تیرا الٰہی یہ عالم ہے گلزار تیرا عجب نقش قدرت نمودار تیرا جہاں لطفِ گل ہے وہیں خارِ غم ہے ہےگل خار میں گل میں ہے خار تیرا عجب رنگِ بے رنگ ہر رنگ میں ہے یہ ہے رنگِ صُنعت مزید پڑھیں