جس خاوند کو اس کی بیوی “عظیم” کہے یقین کر لیں اس کا نام “عظیم” ہو گا Jis Khawand Ko Uski Bivi Azeem Kahay Yaqeen Kar Lain Uska Naam Azeem Hoga
جس خاوند کو اس کی بیوی “عظیم” کہے یقین کر لیں اس کا نام “عظیم” ہو گا Jis Khawand Ko Uski Bivi Azeem Kahay Yaqeen Kar Lain Uska Naam Azeem Hoga
ڈاکٹر: آپ کے تین دانت کیسے ٹوٹ گے مریض: جی وہ میری بیوی نے کڑک روٹی بنائی تھی ڈاکٹر: تو کھانے سے انکار کر دیتے مریض: جی وہ ہی تو کیا تھا Doctor: Aap Kay Teen Dant kaisy Toot Gay Mareez: Jee Wo Meri Bivi Nay Karak Roti Banai Thi Doctor: To Khanay Say Inkaar مزید پڑھیں
جج: تم پر الزام ہے کے تم نے ٢٥ سال تک اپنی بیوی کو ڈرا دھمکا کر اپنے کنٹرول میں رکھا ملزم: لیکن سر جج: صفائی نہیں، طریقہ بتاؤ طریقہ Judge: Tum Per Ilzam Hay Keh Tum Nay 25 Saal Takk Apni Bivi Ko Dra, Dhmka Ker Apnay Control Mein Rkha Mulzim: Lekin Sir Judge: مزید پڑھیں