لاحاصل


مجھے میرا علم دھوکا دے گیا تھا۔ کتابوں میں لکھی ساری باتیں سچ نہیں ہوتیں۔ صرف علم کا سہارا بہت کمزور سہارا ہوتا ہے۔ کتابوں میں جو تھیوریاں ہوتی ہیں۔ انہیں جیتے جاگتے انسانوں پر اپلائی کرنا کتنا غلط ہوتا ہے۔ ہم ایک جہاں کا علم حاصل کر لیتے ہیں۔ دنیا بھر کی کتابیں پڑھ لیتے ہیں لیکن ایک انسان کو نہیں جان پاتے، اسے نہیں سمجھ پاتے-

کتابیں

La-Hasil


اپنا تبصرہ بھیجیں