سانس لو تو کہو مدد اللہ
دل جو دھڑکے کہو مدد اللہ
سر جھکاو کہو مدد اللہ
پڑے مشکل کہو مدد اللہ
کبھی بھٹکو کہو مدد اللہ
جیت میں ہو کہو مدد اللہ
ہار جاو کہو مدد اللہ
شر ملے تو کہو مدد اللہ
خیر چاہو کہو مدد اللہ
خواب ٹوٹیں کہو مدد اللہ
ہو جو خواہش کہو مدد اللہ
مانگنا شرک غیر اللہ سے
تیرا مشکل کشا ہے بس اللہ
ہر صدا ہو تری مدد اللہ
ہر دعا ہو تری مدد اللہ
سر میں اگر کچھ لکھنا چاہوں تو کیا آپ شاٸع کریں گے
ہمیں ای میل کر دیجیئے
سر میں اگر کچھ لکھنا چاہوں تو کیا آپ شاٸع کریں گے
امید ہے آپ شکریہ کا موقعہ دیں کے
ہمیں ای میل کر دیجیئے