کتنا مشکل ہے گفتگو کرنا

پلٹ نہیں سکتے

لفظ واپس پلٹ نہیں سکتے کتنا مشکل ہے گفتگو کرنا ممتازملک – بول مگر سوچ کر کچھ باتیں کچھ کام اگر مناسب وقت پر ہی منہ سے نکالے جائیں تو ہی بہتر ہوتے ہیں . لیکن ہمارا عمومی رویہ یہ ہی ہے کہ کام کرنے یا ہونے سے پہلے ہی اس کا اتنا ڈھنڈھورا پیٹ مزید پڑھیں

ہمارے حصّے میں عذر آئے

وہ ساری خوشیاں جو اس نے چاہیں

درختِ جاں پر عذاب رُت تھی نہ برگ جاگے نہ پھول آئے بہار وادی سے جتنے پنچھی ادھر کو آئے ملول آئے نشاطِ منزل نہیں تو ان کو کوئی سا اجرِ سفر ہی دے دو وہ رہ نوردِ رہِ جنوں جو پہن کے راہوں کی دھول آئے وہ ساری خوشیاں جو اس نے چاہیں اُٹھا مزید پڑھیں

شام سے آنکھ میں نمی سی ہے

وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر

شام سے آنکھ میں نمی سی ہے آج پھر آپ کی کمی سی ہے دفن کر دو ہمیں کہ سانس آئے نبض کچھ دیر سے تھمی سی ہے کون پتھرا گیا ہے آنکھوں میں برف پلکوں پہ کیوں جمی سی ہے وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر عادت اس کی بھی آدمی سی ہے آئیے مزید پڑھیں

جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی

جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی

اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو کاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو گرماؤ غلاموں کا لہو سوز یقیں سے کنجشک فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو سلطانی جمہور کا آتا ہے زمانہ جو نقش کہن تم کو نظر آئے مٹا دو جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی اس کھیت مزید پڑھیں

پتھر سا دل

پتھر سا دل

کوئی پتھر سا دل لاؤ کہ انسانوں میں جینا ہے دل کی چیخیں سنتا کون پتھر دل ہیں سارے لوگ دل کی بات سمجھتا کون پتھر دل ہیں سارے لوگ ساحل پہ میں ڈوب رہا تھا لوگ تماشہ دیکھ رہے تھے میرا ہاتھ پکڑتا کون پتھر دل ہیں سارے لوگ خالی کمرے چیخ رہے ہیں مزید پڑھیں

غریب کا بچہ اور کھلونے

غریب کا بچہ اور کھلونے

وہ اکثر دن میں بچوں کو سلا دیتی ہے اس ڈر سے گلی میں پھر کھلونے بیچنے والا نہ آ جائے محسن نقوی اپنے بچوں کو میں باتوں میں لگا لیتی ہوں جب بھی آواز لگاتا ہے کھلونے والا بچوں کی ایک بڑی تعداد بد ترین مشقت کا شکار ہے،جس عمر میں عام بچے کھلونوں مزید پڑھیں