
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا “پانچ نمازیں اور جمعہ آئندہ جمعہ تک کے گناہوں کا کفارہ ہے، بشرطےکہ کبیرہ گناہوں کا ارتکاب نہ ہو” (صحیح مسلم ) سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “الصلوات الخمس والجمعۃ الی الجمعۃ کفارہ لما بینھن مزید پڑھیں