بد گمانی اور بد زبانی دو عیب

بد گمانی اور بد زبانی

اچھا سوچئیے اور اچھا بولئیے کیوں کہ بد گمانی اور بد زبانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتے ہیں بد زبانی ایسی بری عادت ہے کہ جس میں یہ عادت پائی جاتی ہے لوگ اس سے دور بھاگتے ہیں، وہ شخص دوسروں کی نظر سے گر جاتا مزید پڑھیں