حضرت محمد صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کا بچپن منقول۔ السلام و علیکم پیارے بچو! استانی نے کمرہ جماعت میں داخل ہوتے ہوئے کہا تو وعلیکم السلام بچوں کی ایک ساتھ بلند ہوتی ہوئی آواز سے کلاس گونج اٹھی۔ شاباش، استانی نے بچوں کی اس اچھی عادت پر شاباشی دی۔ آپ میں سے کسی مزید پڑھیں