
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کرونا وائرس کا کیس سامنے آنے کے بعد سکول بند کرنے کی ہدایت دے دی، انہوں نے کہا ہے کہ 27اور 28 فروری کو سندھ بھرمیں سکول بند رکھے جائیں گے ۔ کروناوائرس کی خبر کی وجہ سے والدین بہت پریشان تھے ، والدین کی پریشانی کو مدنظر رکھتے مزید پڑھیں