609

ربیع الاول کا چاند مبارک


باغ مدینہ کھل گیا
رب نے چراغاں کر دیا
خوشیاں مناؤ دیوانو تم
میرے حضور ﷺ آگئے

صَلِّ عَلیٰ نبینا
صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ
صَلِّ عَلیٰ شفیعنا
صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ

اسلامی سال کے تیسرے مہینے ربیع الاول کا چاند آپ سب کومبارک ہو

ربیع الاول

Rabi ul Awwal Mubarik


اس پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں