ربیع الاول کا چاند مبارک

ربیع الاول

باغ مدینہ کھل گیا رب نے چراغاں کر دیا خوشیاں مناؤ دیوانو تم میرے حضور ﷺ آگئے صَلِّ عَلیٰ نبینا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ صَلِّ عَلیٰ شفیعنا صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ اسلامی سال کے تیسرے مہینے ربیع الاول کا چاند آپ سب کومبارک ہو Rabi ul Awwal Mubarik