فیس بک پہ بابا نیاز کے نام سے ہوں


فقیر:
باجی بھوکا ہوں اللہ کے نام پر کھانا دے دو

باجی:
کھانا ابھی نہیں پکا

فقیر:
باجی فیس بک پہ بابا نیاز کے نام سے ہوں

پک جائے تو وال پر اپ ڈیٹ کر دینا. . .

Faqeer: Bajee Bhooka Hun Allah Kay Naam Par Khaana Day Do
Bajee: Khaana Abhi Nahin Paka
Faqeer: Bajee Facebook Pay Baba Niyaaz Kay Nam Say Hun, Pak Jay To Wall Pay Update Kar Daina


اپنا تبصرہ بھیجیں