اللہ کی رضا میں راضی


اے میرے مالک

اے میرے مولا

اپنی رضا میں راضی رہنا سکھا دیجیئے

اپنی تقدیر کا ہر فیصلہ اللہ کے ہاتھ میں دے دو، اس سے دعا کرو مگر ضد نہ کروکیونکہ جب اللہ پہ اپنی زندگی کا ہر فیصلہ چھوڑتے ہو تو اللہ بھی وہی کرتا ہے جو تمہاری خوشی ہوتی ہے

تم اپنی رضا اللہ کی رضا میں شامل کرو پھر دیکھناوہ کس طرح اپنی رضا تمہاری رضامیں شامل کرتا ہے- بے شک اللہ بہترین سوچنے والا ہے-

اللہ اپنے بندوں سے ستر (70) ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے اور وہ بھی چاہتا ہے کہ اس کے بندے بھی اس سے اتنی ہی محبت کریں اور برائ سے دور رہیں-

حدیثِ قُدسی
اے ابنِ آدم ایک تیری چاھت ھے
اور ایک میری چاھت ھے
پس اگر توراضی ھوگیااس پر
جو میری چاھت ھے
تومیں بخش دونگاتجھکو وہ بھی
جوتیری چاھت ھے
لیکن اگرتونےنافرمانی کی اسکی
جومیری چاھت ھے
تومیں تھکادونگا تجھکو اس میں
جوتیری چاھت ھے
پھر ھوگا وھی
جو میری چاھت ھے

Ay Meray Moula
Apni Raza pay Raazi Rehna Sikha Day


اپنا تبصرہ بھیجیں