2,414

بڑی بے بسی سی ہوتی ہے


چپ ہوں تو کلیجہ جلتا ہے، بولوں تو تیری رسوائی ہے

میں بولتی ہوں تو مجھ پہ الزام ہے بغاوت کا
میں چپ رہوں تو بڑی بے بسی سی ہوتی ہے

Mein Bolti Hun To Mujh Pay Ilzaam Hai Baghawat Ka
Mein Chup Rahun To Bari Be-Basi Si Hoti Hai


اس پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں